جہلم( نامہ نگار) پروانہ شمع رسالت عاشق رسول غازی علم الدین شہید کی پیدائش اور شہادت کو سرکاری یوم کے طور پر منایا جائے ان خیالات کا اظہار ایوارڈ یافتہ شاعر ادیب منیر جہلمی نے غازی علم الدین شہید کے 31اکتوبریوم شہادت پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کیا ہے انہوں نے مذید کہا ہے کہ عاشق رسول غازی علم الدین شہید کو 31اکتوبر 1929کو میانوالی جیل میں پھانسی دی گئی ۔