ٹوکیو( نیٹ نیوز) جاپانی کمپنی یاماہا نے اپنی انتہائی منفرد قسم کی موٹرسائیکل کا کانسیپٹ ورژن پیش کیا ہے جو دنگ کر دینے والا ہے جاپان میں جاری ٹوکیو موٹر شو کے دوران یاماہا نے چار پہیوں والی موٹرسائیکل ایم ڈبلیو سی 4پیش کی جس کا اگلا اور پچھلا حصہ موٹرسائیکل کی طرح ہے جبکہ درمیان سے یہ کسی گاڑی کی طرح محسوس ہوتی ہے۔
یاماہا کمپنی نے 4پہیوں والی کانسیپٹ موٹرسائیکل متعارف کرادی
Oct 28, 2017