سب سے زیادہ اطمینان بخش بات یہ ہے کہ ہر افسر اور سپاہی خواہ وہ کسی فرقہ یا نسل کا ہو‘ سچے پاکستانی کی طرح کام کر رہا ہے۔ اگر آپ اسی جذبے اور سچے پاکستانیوں کی طرح بے غرضی سے کام کرتے رہے تو پھر پاکستان کو کسی بات کا ڈر نہیں۔
افواج پاکستان کو خراج تحسین 14 جون 48ء