لودھراں‘ گھریلو جھگڑے پر دو ہم زلفوں نے ایک دوسرے کو مار دیا

لودھراں ( خبر نگا ر ) چھمب کلیار میں گھر یلو جھگڑ ے پر دو ہم ز لف کی لڑ ا ئی دو نو ں نے ا یک دو سر ے کو فا ئر ما ر کر قتل کر د یا بتا یا گیا ہے کہ شاہ زیب اپنے برادر نسبتی افضل کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ اس کے ہم ز لف تنویر نے اس پرفائرنگ کردی۔شاہ زیب موٹر سائیکل سے اتر کر تنویر سے گتھم گتھا ہوگیااور شاہ زیب نے پسٹل چھین کر تنویر کو گولیاں ماردی تنویر نے دوسرے پسٹل سے شاہ زیب کو سر میں گولی مار د ی جس سے شا ہ ز یب مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گیا اور تنو یر اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا اور تنویر نے 18اکتوبر کو اپنی ساس کو بھی گولی مارکرشدید زخمی کردیا تھا اور تنو یر کا سسر ا ل سے گھر یلو تنا ز عہ چلا آ ر ہا تھاپو لیس تھا نہ صدر مصر و ف تفتیش ہے ۔

ای پیپر دی نیشن