وزیرِ اعظم عمران خان نے لوگوں کی شکایت آن لائن درج کروانے کے لیے پاکستان سٹیزن پورٹل کا افتتاح کردیا۔پاکستان سٹیزن پورٹل وزیراعظم کے دفتر میں قائم کیاگیا ہے جس کا مقصد عوام کے مسائل کو بروقت حل کرنا اور ان کی تجاویز لینا ہے۔ عوام پورٹل کے ذریعے وزیراعظم کے دفتر کو براہ راست شکایات اور تجاویز بھیج سکیں گے۔وزیراعظم آفس عوامی شکایات کے ازالے اور سفارشات پرعملدرآمد کے عمل کی نگرانی کرے گا۔
وزیراعظم نےپاکستان سٹیزن پورٹل کاافتتاح کردیا
Oct 28, 2018 | 16:15