اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 137 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک اور دیگر اداروں کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے ستمبر تک کے عرصے میں ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 886.6 ملین ڈالر رہا۔
جولائی سے ستمبر تک غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ، سٹیٹ بنک، دیگر اداروں کے اعدادو
Oct 28, 2019