اسلام آباد (وقائع نگار)فرانس سے سفارتی واقتصادی تعلقات ختم کرنے کیلئے ایک اور درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی گئی۔سلیمان شاہد نے استدعاکی ہے کہ عدالت اس وقت تک فرانس سے تعلقات ختم کرنے کا حکم دے ۔
فرانس سے سفارتی واقتصادی تعلقات ختم کرنے کیلئے درخواست دائر
Oct 28, 2020