اسلام آباد (وقائع نگار) اسلا م آباد ہائیکورٹ نے آئی ٹی ایکسپرٹ ساجد محمود کی عدم بازیابی پر سابق سیکرٹری دفاع سمیت 4 افسران پر جرمانوں کی سزا معطل کردی ہے۔
آئی ٹی ایکسپرٹ کی عدم بازیابی پر سابق سیکرٹری دفاع سمیت 4 افسروں پر جرمانوں کی سزا معطل
Oct 28, 2020