ہائیکورٹ: رہائشی علاقے کو انڈسٹریل میں تبدیل کرنے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ

Oct 28, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے رہائشی علاقے کی جگہ کو انڈسٹریل علاقے میں تبدیل کرنے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔

مزیدخبریں