اسلا آباد (این این آئی) ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ، ترک وزیر خارجہ نے بدھ کو اسلام آباد پہنچنا تھا۔تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ، ذرائع کے مطابق دورہ فرانس،یونان اور کاراباخ تنازعات کے باعث ملتوی کیا گیا۔ترک وزیر خارجہ نے بدھ کو اسلام آباد پہنچناتھا تاہم آئندہ دورے کی تاریخ کا اعلان جلد ہو گا۔
ترک وزیر خارجہ میولت چاواشولو کا 2 روزہ دورہ پاکستان ملتوی
Oct 28, 2020