مصر ،انڈیا ،جنوبی افریقہ ،تھائی لینڈ وغیرہ کی برآمدات میں کمی آئی:مشیر تجارت 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت نے کہا ہے کہ مصر ،انڈیا ،جنوبی افریقہ ،تھائی لینڈ وغیرہ کی برآمدات میں کمی آئی ہے ،بنگلہ دیش کی برمدآت کی گروتھ کچھ مثبت ہے ،ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے مسابقت بڑھے گی۔

 برامد کندگان  ذیادہ محنت کریں ،کرونا حالیہ انسانی تاریخ کا غیر معمولی بحران ہے ،اس کے عالمی معیشت پر اثرات ہیں ،عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترقی یافتہ ممالکے جیسے جاپان ،جنوبی کوریا کی گروتھ منفی رہے گی ،دنیا پھر لاک ڈائون کی جانب بڑھ رہی ہے  اس سے ہماری  براامدات بھی متاثر ہو سکتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...