میری دلی تمنا ہے کہ پاکستانی اشیاء معیار اور کوالٹی کے اعتبار سے دنیا کی تمام منڈیوں میں ایک علامت‘ ایک نمونہ اور ایک مثال کی حیثیت میں جانی پہچانی جائیں۔ خدا کرے لفظ پاکستان مال کی عمدگی اور معیار کی علامت بن جائے۔
(چیمبر آف کامرس‘ کراچی 27 اپریل 1948ئ)
فرمان قائد
Oct 28, 2020