بھوئے آصل (نامہ نگار) حضور ؐکا امتی ہونا ہمارے لئے باعث فخرہے ، نبی کریم کے گستاخانہ خانے بنانے والے ملک فرانس کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ضروری ہوچکاہے ، ہمیں اپنی زندگیوں میں سنت نبوی ؐ کو لاگو کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف سماجی شخصیت مہر ساجد نے کیا۔
حضور ؐکا امتی ہونا ہمارے لئے باعث فخرہے:مہر ساجد
Oct 28, 2020