اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) فرانس اور اسرائیل جیسے ملک اسلام دشمنی میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ سابق اپوزیشن لیڈر پی پی پی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ مسلمان نبی کریمؐ کی شان میں کوئی گستاخی برداشت نہیں کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ عالم اسلام کو اس وقت اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت افسوسناک اور قابل مذمت،خورشید شاہ
Oct 28, 2020