ہندو ڈاکٹر نے  مسلمان ہونے کا جھانسہ  دیکرمسلم خاتون سے دو بار شادی رچالی 

میرپورخاص (بیورورپورٹ)  میرپورخاص کے ایک نجی ہسپتال کے ایڈ منسٹریٹر ڈاکٹر ہر لال مالہی نے خود کو مسلمان ظاہر کرکے میرپورخاص کے علاقے باغ بشیر کی رہائشی طوبیٰ نامی خاتون سے پہلی بار 2014اور دوسری بار2015 میں شادی کی لیکن وہ  اپنے ہندو مذہب پر قائم رہا اس حوالے سے ڈاکٹر کے ہندو ہونے کا انکشاف خاتون نے وومن تھانے پر ڈاکٹرہر لال کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی آر میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر اپنا مذہب مسلمان بتا کر مجھے سے نکاح کیا لیکن وہ اپنے مذہب  پر قائم ہے اور اپنے ہندو بیوی بچوں سے ملتا ہے پولیس نے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...