کراچی (کامرس رپورٹر )سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی) اورقومی جامعہ برائے کمپیوٹر وعلومِ ظہوری سائنس نے انڈسٹری اکیڈمیہ تعاون مہم کے حصے کے طور پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس اقدام کا مقصد انڈسٹری اوراکیڈمیہ اور خاص طور پر ریسرچ اور ڈیولپمنٹ کے شعبے میں حائل فاصلوں کو ختم کرنا ہے۔
ایس ایس جی سے اورقومی جامعہ کے درمیان تعاون کیلئے معاہدہ
Oct 28, 2021