عالمی بنک نے سوڈان کی امداد بند کر دی‘ افریقی یونین کی رکنیت بھی معطل 

خرطوم (شہنوا+ نوائے وقت رپورٹ) سوڈان میں فوجی بغاوت پر امریکہ کے بعد عالمی بنک نے بھی امداد بند کر دی۔ افریقی یونین نے سوڈان کی رکنیت معطل کر دی۔ ادھر نظر بند وزیراعظم عبداللہ حمد وک اہلیہ کے ہمراہ سخت سکیورٹی میں گھر پہنچ گئے۔ یاد رہے فوج نے چند روز قبل حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن