اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت میں جعلی اکائونٹس کے پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت ملزموں کو عدالت پیش نہ کرنے کے باعث 8نومبر تک ملتوی کردی ہے۔سکیورٹی وجوہات کے باعث جیل سے ملزموں کو عدالت پیش نہ کیا جاسکا ہے۔
پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت 8نومبر تک ملتوی
Oct 28, 2021