بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی پاکستانی قیدی کے قتل پر احتجاج

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ناظم الامور کو گزشتہ روز دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ دفتر خارجہ نے بھارت میں پاکستانی قیدی ضیاء مصطفیٰ کے قتل پر احتجاج کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی قیدی 2009 ء سے بھارتی قید میں تھا۔ پاکستان نے پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی حراست میں پاکستانی شہری کے قتل پر احتجاج کیا۔

ای پیپر دی نیشن