طویل جدوجہد کے بعد بلدیاتی ادارے بحال ہوئے‘مسائل  حل کریں گے:میاں لیاقت

Oct 28, 2021

 قطب پور( نامہ نگار) یونین کونسل 31 کا اجلاس چیئرمین میاں لیاقت آرائیں کی صدارت میں ہوا اجلاس میں سیکرٹری مقصود اختر نے بریفنگ دی اجلاس میں سینئر کونسلر فاروق ہاشمی میاں سلیمان آرائیں میاں توصیف آرائیں چوہدری شھزاد طارق رحمانی لیڈیز کونسلر مجید مسیح سیٹھ اشرف نے شرکت کی میاں لیاقت نے کہا کہ طویل جدوجہد کے بعد عدالت عالیہ نے بلدیاتی ادارے بحال کیے جس سے اب عوام کے نچلی سطح کے مسائل حل ہو نگے 

مزیدخبریں