کالعدم ٹی ایل پی اور بھارت کا گٹھ جوڑ ہے، وزیراطلاعات

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ بھارتی گٹھ جوڑ پاکستان کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا پنجاب حکومت کو کالعدم جماعت اور بھارتی گٹھ جوڑ سے آگاہ کردیا ہے۔

Indian nexus with TLP de-estabilising Pakistan, warns Punjab govt https://t.co/3gz7sEWf4X

ای پیپر دی نیشن