وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی زیر صدارت آزاد کابینہ کا اجلاس شروع

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت آزاد کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔اجلاس میں سنئیر وزیر سردار تنویر الیاس سمیت وزراء، مشیر و معاون خصوصی شریک. آزاد کابینہ 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی.اجلاس میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، حکومتی امور سمیت اہم ایشوز پر  بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا.

ای پیپر دی نیشن