کیا کسی کو شک تھا عمران جھوٹ بولتے ہیں: مریم نواز  

لندن (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے کہا ہے کہ کیا کسی کو شک تھا عمران جھوٹ بولتے ہیں؟ میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے بھی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ کیا کسی کو شک تھا کہ عمران خان جھوٹ بولتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن