برائلر گوشت 372روپے  کلو انڈے 239روپے درجن 


لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے372روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن