سرمایہ کاری بورڈ بلوچستان میں متعدد مقامات پر قابل تجدید توانائی کی پیداوار کا منصوبہ شروع کریگا

Oct 28, 2022



اسلام آباد(آئی این پی)سرمایہ کاری بورڈ ڈھائی ارب روپے کی لاگت سے بلوچستان میں متعدد مقامات پر قابل تجدید توانائی کی پیداوار کا منصوبہ شروع کریگا۔بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ پاکستان 220 ملین سے زیادہ آبادی والا ملک اورتیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت ہے، اس لیے اس کی توانائی کی ضروریات کافی زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں