دریائوں ،آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال  

Oct 28, 2022


لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد31 ہزار600کیوسک اور اخرج40 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد9ہزار500کیوسک اور اخراج9   ہزار500 کیوسک، خیرآباد پل آمد16ہزار800کیوسک، اخراج16ہزار800کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد10ہزارکیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد10ہزار900کیوسک اور اخراج 3ہزار 200کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد54ہزار500کیوسک اور اخراج48ہزار500کیوسک،چشمہ 44ہزار700کیوسک اوراخراج 44ہزارکیوسک، تونسہ آمد 45ہزار400کیوسک اور اخراج40 ہزار 500کیوسک رہا۔

مزیدخبریں