اتحاد ایمان نظم و ضبط


اچھی طرح سمجھ لیجئے کہ منزل تک پہنچنے کیلئے تمام وسائل کو کام میں لانا پڑیگا‘ ہر ممکن طریقے سے مکمل تیاری کرنی پڑیگی۔ میں آپ سے کہوں گا کہ جذبات کے دھارے میں نہ بہہ جائیے‘ محض نعروں کی لپیٹ میں نہ آئیے۔ 
پنجاب سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور 20 مارچ 41ء 

ای پیپر دی نیشن