اسلام آباد (خبر نگار) گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں7 ہزار904 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے اعدادوشمار کے مطابق46 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.58 فیصد رہی ہے۔ 41مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کرونا