بلو چستا ن ہا ئیکور ٹ کے سا بق چیف جسٹس (ر ) محمد نو ر مسکا ن زئی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے : خا لد حسین چو غطہ 


سید والا (نامہ نگار)وفا قی شر عی عد الت اور بلو چستا ن ہا ئیکور ٹ کے سا بق چیف جسٹس (ر ) محمد نو ر مسکا ن زئی کے بہیما نہ قتل کی شد ید الفا ظ میں مذ مت کر تے ہو ئے حکو مت پا کستا ن سے ان کے قا تلو ں اور ان کے قتل کی سا ز ش کے پس پر د ہ عنا صر کی فور ی گر فتا ر ی کا مطا لبہ کیا ہے ۔ حا جی خا لد حسین چو غطہ نے کہا اللہ کے گھر میں ایک سا بق چیف جسٹس کا بز دلا نہ قتل پا کستا ن میں انتظا میہ اور نظا م عد ل کے منہ پر زوار دا ر طما نچہ ہے ۔ کتنی ستم ظر یفی کی با ت ہے ایک دہشت گر د گر و ہ ان کے قتل کی ذمہ دار ی قبو ل کر تا ہے اس کے با و جو د بلو چستا ن کی صوبا ئی حکو مت اور وفا قی حکو مت ملز ما ن کو گر فتار نہیں کر پا رہی ۔ انہوں نے چیف جسٹس سے نور محمد مسکا ن زئی کے اند و دہ نا ک قتل کا از خو د نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن