شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ایس ایچ او تھانہ بھکھی ظہیر عالم شاہ کی کارروائی،تھانہ بھکھی پولیس نے گمشدہ بچے عبدالرحمن کو تلاش کر لیاایس ایچ او ظہیر عالم شاہ نے ٹیم کے ہمراہ مسلسل 6 گھنٹے کی کوشش کے بعد بچے کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیااڑھائی سالہ عبدالرحمن دن تین بجے گھر سے نکلا اور لاپتہ ہو گیا لواحقین کی کال پر ایس ایچ او نے ٹیم کے ہمراہ بچے کے تلاش شروع کر دی مسلسل 6 گھنٹے کی کوشش کے بعد بچے کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا جس پر لواحقین نے پولیس ٹیم کو ڈھیروں دعائیں دیں۔