گوشوارے جمع کرانے کےلئے ٹیکس دفاتر کی آج چھٹی منسوخ‘ آخری تارےخ31اکتوبر 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں تین روز باقی رہ گئے،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام ٹیکس دفاتر کے افسروں اور عملے کی کل ہفتہ کی چھٹی منسوخ کردی۔تمام اےل ٹی اوز ،اےم ٹی اوز اور ی ٹی اوز آج کھلے رہےں گے ،گوشوارہ جمع کرانے کی آخری تارےخ31اکتوبر ہے ۔

ای پیپر دی نیشن