3 روزہ سالانہ ر وحانی نقشبندی اجتماع شروع 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) الکہف ایجوکیشنل فاو¿نڈیشن کے بانی و چیئرمین پیر حافظ محمد ابراہیم نقشبند ی لاہور سے مریدین کے قافلہ ہمراہ سالانہ روحانی نقشبندی اجتماع میں شرکت کیلئے جھنگ پہنچ گئے۔ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے زیر اہتمام سالانہ 3 روزہ ”روحانی تربیتی نقشبندی مجددی اجتماع“حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی کی زیر صدارت شروع ہوگیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...