لاہور( خصوصی نامہ نگار) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ملک گیر یوم بیداری امت منایا گیا۔ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ،سیمینارز ہوئے۔ شریف الدین قذافی ،صا حبزادہ عبداللہ ، غلام محی الدین جلالی ودیگرنے کہا امریکہ مشرق وسطہ میں افغانستان ، عراق جیسی تباہی چاہتا ہے۔