لاہور ( خصوصی نامہ نگار) تنظیم اتحاد امت پاکستان اور الامین فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار 100 مفتیان کرام ، شیوخ الحدیث اور شیخ القرآن ”اسلام میں ماحولیاتی آلودگی کا حل“ کے موضوع پر ”اجتماعی فتوی“ آج 3 بجے سہ پہر الامین فاو¿نڈیشن لاہور زیر صدارت پیر محمد ضیاءالحق نقشبندی چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان صدر الامین فاو¿نڈیشن کریں گے۔
100 مفتیان اسلام میں ماحولیاتی آلودگی کا حل پر”اجتماعی فتوی “آج دینگے
Oct 28, 2023