لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان ٹوبیکوکمپنی لمیٹڈنے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ”بی سپلائر فور اے بیٹر ٹوموروٹوگیدر“ کے عنوان سے کانفرنس میں اپنا فلیگ شپ پروگرام ”بی سپلائر“متعارف کردیا ہے جس کا بنیادی مقصد سپلائرز جانب سے متعارف کی جانے والی جدت کے ذریعے کمپنی کے پائیداری کے ایجنڈے کو تقویت دینا ہے۔