حزب اللہ کا حماس کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان

بیروت(این این آئی)حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی آجائیں تو حزب اللہ کو حماس کی حمایت سے دست بردار نہیں کراسکتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حزب اللہ ترجمان نے جمعہ کو سوشل میڈیا پر ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ حماس کی حمایت سے دستبردارنہیں ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن