فرمودہ اقبال

ہمارا ملک کامل تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے اپنی کمزوریوں اور نیز ان تمدنی اسباب سے بالکل ناواقف ہے جن کا جاننا قومی فلاح و بہبود کیلئے اکسیر کا حکم رکھتا ہے۔
(علامہ اقبال کی کتاب ”علم الاقتصاد“ کے دیباچے سے اقتباس) 

ای پیپر دی نیشن