مکوآنہ (این این آئی)پنجاب میں کرشنگ سیزن کا آغاز آج28 اکتوبر سے ہوگا، اکتوبر میں کرشنگ شروع نہ ہوئی تو چینی کی قیمت بڑھ سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے شوگر ملوں کو کرشنگ کے آغاز کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں، شوگر ملوں نے 28 نومبر تک کا وقت مانگ لیا۔
پنجاب میں کرشنگ سیزن آج سے شروع ہوگا
Oct 28, 2023