کراچی(این این آئی)میئر کراچی مرتضی وہاب کی ابراہیم حیدری کی یونین کونسل سے بلا منتخب ہونے کو سندھ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزار یو سی 8 ابراہیم حیدری نے مخالف امیدوارکے کاغذات نامزدگی میں تجویز اور تائید کنندگان کو اغوا کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔