راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ہیومن رائٹس پروٹیکشن آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری قاضی خلیل الرحمن ایڈووکیٹ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین کی معصوم انسانیت پر مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں،گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی ہسپتالوں پر بمباری انسانیت نہیں درندگی ہے،عالمی برادی اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لیے اور جنگ بندی کروائے ۔