راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے پکڑے گئے،بنی پولیس نے ملزم محمد امیر سے12لیٹر شراب،ملزم عبد الثاقب سے 10لیٹر شراب،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم مدثر سے پستول 30بور اور ایمونیشن،دھمیال پولیس نے ملزم طارق سے رائفل 12بور اور ایمونیشن برآمد کرلیا۔
شراب، پستول، روند برآمد
Oct 28, 2023