پتوکی:شہریوں کی فوری داد رسی کیلئے کھلی کچہری

پتوکی (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں شہریوں کی فوری داد رسی کے سلسلہ میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے ڈی ایس پی آفس پتوکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے کھلی کچہری میں ڈی ایس پی پتوکی ملک طاہر صدیق، سرکل کے ایس ایچ اوز سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے ۔

ای پیپر دی نیشن