کامونکی:اچانک گولی چل  جانے کے نوجوان شدید زخمی

کامونکی(نمائندہ خصوصی)پسٹل سے گولی چل جانے کے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سہ پہر محلہ حبیب پورہ کا 20 سالہ حسنین گھر کے اندر پستول کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اس دوران خود کے ہاتھوں اچانک گولی چل جانے سے ٹانگ میں گولی سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔جسے اہلخانہ نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا۔صدر پولیس مصروفِ تفتیش ہے۔  

ای پیپر دی نیشن