کامونکی(نمائندہ خصوصی)گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ تیس سالہ شخص نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔بتایا گیاہے کہ محلہ درویش پورہ کے احمد رضا اور اْسکی اہلیہ میں اکثر لڑائی رہتا گذشتہ دوپہر دوبارہ جھگڑا ہونے پر احمد رضانے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس مصروفِ تفتیش ہے۔