لاہور(خصوصی نامہ نگار)اسرائیل کا ایران و عراق پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے۔ فلسطین کی آزادی کیلئے سعودی عرب کا کردار قابل تحسین جبکہ عالمی قوتوں اور او آئی سی کا کردار قابلِ افسوس ہے۔ ملک میں بحران کا حل اسلامی نظام کا نفاذ ہے۔ یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جماعت اہلحدیث پاکستان کی مجلسِ شوریٰ وعاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے کہی۔
اسرائیل کا ایران و عراق پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے:عبدالغفار روپڑی
Oct 28, 2024