برائلر گوشت 7روپے کمی سے 562روپے کلو‘انڈے ایک روپیہ مہنگے

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے388روپے فی کلو جبکہ انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے314روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ای پیپر دی نیشن