کھنڈہ(نامہ نگار ) فرخ سلطان ولد سلطان خان ساکن تھٹہ تحصیل جنڈ نے تھانہ بسال پولیس کو درخواست گزار کی کہ محمد رزاق ولد محرم خان کے ساتھ 44 لاکھ روپے کا لین دین ہے۔ مذکورہ نے اس رقم کی مد میں 44 لاکھ کا ایک چیک دیا جو مقررہ وقت میں متعلقہ برانچ میں جمع کروایا تو اکانٹ میں رقم نہ ہونے کی وجہ سے ڈس آنر ہو گیا جس پر تھانہ بسال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ہوئے ڈس آنر چیک دینے والے ملزم محمد رزاق ولد محرم خان ساکن تھٹہ تحصیل جنڈ کو گرفتار کر لیا۔
44 لاکھ روپے کا بوگس و جعلی چیک دینے والا ملزم گرفتار
Oct 28, 2024