میاں خالد محمود کی صاحبزادی  کی رخصتی کی تقریب

مری(بیورو رپورٹ)ہوٹل انڈسٹری کی معروف شخصیت میاں خالد محمود کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب،تقریب میں چیف جسٹس آذادجموں وکشمیر مسٹر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سیشن جج چوہدری اورنگزیب خان، ایڈیشنل سیشن جج را محمد خان، ایڈیشنل سیشن جج  ظفر اقبال، سردار محمد بلال خان، سردار منصور سلیم خان، ایس پی انویسٹی گیشن جہلم فیصل سلیم، میاں طاہر رضا، حیدر نیازی ، ایس ایچ او اسلم خان، ایگزیکٹو شیف صداقت علی، نعیم انوار ،کرنل ریٹائرڈ راو عبدالمقید، برگیڈیئر ریٹائرڈ ندیم ہاشمی، ظفر اقبال رحیم، سدھیر احمد عباسی، مجید بٹ، ضیغم حامد ، لیاقت حسین عباسی  ودیگر نے شرکت کی۔      

ای پیپر دی نیشن