تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی دارالحکومت میں اسرائیلی فوجیوں پر تیز رفتار ٹرک سے حملہ کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ بس اڈے کے قریب کیا گیا جس میں 40 افراد زخمی ہوئے ۔زخمیوں میں سے بیشتر اپنے بیس کو جانے والے فوجی ہیں۔اسرائیلی پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور کو مسلح شہریوں نے ہلاک کر دیا۔
اسرائیلی فوجیوں پر تیز رفتار ٹرک سے حملہ،40افرادزخمی
Oct 28, 2024