امریکی نتخابات:میڈیا سرویز میں کاملا ہیرس کو 48،ٹرمپ کو 47فیصد مقبولیت حاصل

امریکی ٹی وی سی این این کے پول آف دی پولز کے نتائج کے مطابق کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میڈیا سرویز میں کاملا ہیرس کو 48، ٹرمپ کو 47فیصد مقبولیت حاصل ہے ،ایک ہفتے کے اندر کاملا ہیرس کی مقبولیت ایک فیصد گر گئی ہے،گزشتہ ہفتے کاملا ہیرس کو 49فیصد ، ٹرمپ کو 47فیصد مقبولیت حاصل تھی۔

ای پیپر دی نیشن